مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2715

باب: پیشانی اور ناک پر سجدہ کرنے کا بیان

في السجود على الجبهة والأنف

حدیث نمبر: 2715
٢٧١٥ - حدثنا مطلب بن زياد عن عبد اللَّه بن عيسى قال: (مَرَّ) (١) عليَّ عبد الرحمن بن أبي ليلى وأنا ساجد فقال: يا ابن عيسى ضع أنفك للَّه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبدا للہ بن عیسیٰ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت عبد الرحمن بن ابی لیلیٰ میرے پاس سے گذرے ، میں سجدے کی حالت میں تھا، انہوں نے مجھ سے فرمایا کہ اے ابن عیسیٰ ! اپنی ناک کو اللہ کے لئے رکھ دو ۔

حواشی
(١) في [ب]: (أتى).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2715
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 2983، ترقيم محمد عوامة: 2705»