مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2714
باب: پیشانی اور ناک پر سجدہ کرنے کا بیان
في السجود على الجبهة والأنف
حدیث نمبر: 2714
٢٧١٤ - حدثنا هشيم عن المغيرة عن إبراهيم قال: السجود على الجبهة والأنف.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ سجدہ پیشانی اور ناک پر ہوتا ہے۔