مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما قالوا: في الأخذ من اللحية باب: بعض لوگوں نے داڑھی چھانٹنے کے بارے میں یوں کہا
حدیث نمبر: 27132
٢٧١٣٢ - حدثنا أبو عامر العقدي عن أفلح قال: كان القاسم إذا حلق رأسه أخذ من لحيته وشاربه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت افلح فرماتے ہیں کہ حضرت قاسم جب اپنا سر منڈواتے تو اپنی داڑھی اور مونچھ کو بھی چھانٹ لیتے تھے۔