مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما جاء في اصطناع (المعروف) باب: ان روایات کا بیان جو نیکی کرنے کے بارے میں منقول ہیں
حدیث نمبر: 27075
٢٧٠٧٥ - حدثنا مالك عن أبي عوانة عن عاصم عن (زر) (١) عن عبد اللَّه قال: كل معروف صدقة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زر فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : ہر بھلائی صدقہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح]: (ذر).