حدیث نمبر: 27009
٢٧٠٠٩ - حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن عطاء بن (يزيد) (١) عن أبي أيوب عن النبي ﷺ (قال) (٢): "لا يحل لمسلم (أن) (٣) يهجر أخاه فوق ثلاث، يلتقيان (يصد) (٤) هذا ويصد هذا، (و) (٥) خيرهما الذي يبدأ بالسلام" (٦).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو ایوب انصاری فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : کسی مسلمان کے لیے جائز نہیں کہ وہ اپنے بھائی سے تین دن سے زیادہ قطع تعلقی کرے۔ وہ دونوں آپس میں ملیں تو یہ اس سے اعراض کرے اور وہ اس سے اعراض کرے اور ان دونوں میں بہتر وہ ہے جو سلام میں پہل کرلے۔

حواشی
(١) في [ز]: (زيد).
(٢) سقط من: [أ، جـ، ح، ط]، وتكررت في: [ز].
(٣) سقط من: [أ، جـ، ح، ز، ط].
(٤) في [جـ، ز]: (فيصد).
(٥) سقط من: [أ، جـ، ح، ز، ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27009
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح؛ أخرجه البخاري (٦٢٣٧)، ومسلم (٢٥٦٠).
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27009، ترقيم محمد عوامة 25877)