حدیث نمبر: 27006
٢٧٠٠٦ - حدثنا عبدة بن سليمان عن هشام عن أبيه قال: بلغني أنه مكتوب في التوراة: كما تَرحمون (تُرحمون) (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ ان کے والد حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا : بیشک تورات میں لکھا ہوا ہے کہ جیسے تم رحم کرو گے تم پر رحم کیا جائے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الأدب / حدیث: 27006
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 27006، ترقيم محمد عوامة 25874)