مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما ذكر في الحياء وما جاء فيه باب: ان روایات کا بیان جو حیا اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث نمبر: 26995
٢٦٩٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص (عن الأشعث) (١) عن الحسن قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إن من الحياء ضعفًا وإن منه (وقارًا للَّه) (٢) " (٣).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : حیا کی ایک قسم کمزوری کا سبب ہے اور ایک قسم اللہ کی طرف سے ملنے والی عزت کا سبب ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (عن الأعمش أشعث).
(٢) في [ط، هـ]: (وقال اللَّه).