مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما ذكر في الحياء وما جاء فيه باب: ان روایات کا بیان جو حیا اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث نمبر: 26994
٢٦٩٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب قال: أخبرني مالك بن أنس قال: أخبرني سلمة بن صفوان عن (يزيد) (١) بن طلحة بن (ركانة) (٢) قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إن لكل شيء خلقًا، وخلق الإيمان الحياء" (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید بن طلحہ بن رکانہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : بیشک ہر چیز کا کوئی نہ کوئی خلق ہوتا ہے اورا یمان کا خلق حیا ہے۔
حواشی
(١) في [ز]: (زيد).
(٢) في [ط]: (دكانه).