مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما ذكر في الحياء وما جاء فيه باب: ان روایات کا بیان جو حیا اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث نمبر: 26993
٢٦٩٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شريك عن سالم عن سعيد بن جبير! ﴿وَسَيِّدًا﴾ [آل عمران: ٣٩]، قال: الحليم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر کہ سورة آل عمران کی آیت میں سَیِّدًا سے مراد بردبار ہے۔