مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما ذكر في الحياء وما جاء فيه باب: ان روایات کا بیان جو حیا اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث نمبر: 26989
٢٦٩٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن منصور عن ربعي عن أبي مسعود قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "آخر ما أدرك (الناس) (١) من كلام النبوة إذا لم تستح فافعل ما شئت" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو مسعود فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : آخری بات جو لوگوں نے کلام نبوت سے حاصل کی وہ یہ ہے : جب تم حیا نہ کرو تو جو چاہے کرو۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ز].