مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما ذكر في الحياء وما جاء فيه باب: ان روایات کا بیان جو حیا اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث نمبر: 26984
٢٦٩٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (عن) (١) خالد بن رباح عن أبي السوار عن عمران بن حصين قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "الحياء خير كله" (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمران بن حصین فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : حیا ساری کی ساری بھلائی ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (قال حدثنا).