مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الأدب
ما ذكر في الحياء وما جاء فيه باب: ان روایات کا بیان جو حیا اور اس کی فضیلت کے بارے میں ذکر کی گئیں
حدیث نمبر: 26981
٢٦٩٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن الزهري عن سالم عن أبيه (أن) (١) (٢) النبي ﷺ (سمع) (٣) رجلًا (يعظ) (٤) أخاه في الحياء فقال: "الحياء من الإيمان" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی کو سنا کہ وہ اپنے بھائی کو حیا کے بارے میں نصیحت کر رہا تھا۔ اس پر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : حیاء ایمان میں سے ہے۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (أنه).
(٢) في [ز]: زيادة (سمع)، وفي [جـ]: (قال سمع).
(٣) سقط من [جـ، ز]، وفي [ح]: (يسمع).
(٤) في [أ، ط]: (يعظه).