مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26934

باب: تصویروں والے تکیے پر ٹیک لگانا کیسا ہے؟

الرجل يتكئ على (المرافق) المصورة

حدیث نمبر: 26934
٢٦٩٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد السلام عن ليث عن مجاهد أنه كان يكره أن يصور الشجر المثمر.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد پھل دار درخت کی تصویر کو بھی مکروہ قرار دیتے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26934
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25802»