مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26933
باب: تصویروں والے تکیے پر ٹیک لگانا کیسا ہے؟
الرجل يتكئ على (المرافق) المصورة
حدیث نمبر: 26933
٢٦٩٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين أنه كان لا يرى بأسًا بما وطئ من التصاوير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ بچھائی جانے والی چیز پر تصویر کے ہونے میں کوئی حرج نہیں۔