مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26930
باب: تصویروں والے تکیے پر ٹیک لگانا کیسا ہے؟
الرجل يتكئ على (المرافق) المصورة
حدیث نمبر: 26930
٢٦٩٣٠ - قال: محمد كانوا لا يرون ما وطئ وبسط من التصاوير مثل الذي نصب.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد فرماتے ہیں کہ اسلاف بچھائی اور روندی جانے والی تصویروں کو آویزاں کی جانے والی تصویروں کی طرح نہیں سمجھتے تھے۔