مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26929

باب: تصویروں والے تکیے پر ٹیک لگانا کیسا ہے؟

الرجل يتكئ على (المرافق) المصورة

حدیث نمبر: 26929
٢٦٩٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن علقمة عن محمد بن سيرين ⦗١١٣⦘ قال: نبئت عن (حطان) (١) بن عبد اللَّه قال: أتى عليَّ صاحب (لي) (٢) فناداني فأشرفت عليه فقال: قرئ علينا كتاب أمير المؤمنين يعزم على من كان في بيته (ستر منصوب) (٣) فيه تصاوير لما وضعه، فكرهت أن (أبيت) (٤) عاصيًا، فقمنا إلى قرام لنا فوضعته (٥).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حطان بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ میرے پاس ایک دوست آیا اور اس نے مجھے آواز دی ، میں نے جھانک کر اسے دیکھا تو اس نے کہا کہ ہمارے سامنے امیر المؤمنین کا ایک خط پڑھا گیا ہے جس میں لکھا تھا کہ جن گھروں میں ایسے پردے ہیں جن پر تصویریں ہیں ان پر لازم ہے کہ ان پردوں کو اتار دیں۔ پس میں نے رات کو گناہ گار ہونے کی حالت میں گزارنا مناسب نہ سمجھا اور ان پردوں کو اتار دیا۔

حواشی
(١) في [أ، ح، ز، ط]: (حيطان).
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [أ، ح، ز]: (سترًا منصوبًا)، وفي [ط]: (سترًا من صوبا).
(٤) في [أ، ح، ز]: (نبئت)، وفي [جـ]: (أنبئت).
(٥) مجهول؛ لجهالة شيخ ابن سيرين.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26929
تخریج حدیث «أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 26934، ترقيم محمد عوامة: 25798»