مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
من كان لا ينتفع من الميتة بإهاب ولا عصب باب: جو حضرات مردہ جانور کی کھال اور ہڈیوں سے کسی قسم کا فائدہ حاصل کرنے کے قائل نہ تھے
حدیث نمبر: 26915
٢٦٩١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن منصور عن الحكم عن عبد الرحمن بن أبي ليلى عن عبد اللَّه (بن) (١) (عكيم) (٢) قال: أتانا كتاب رسول اللَّه ﷺ أن لا تنتفعوا من الميتة بإهاب ولا (عصب) (٣) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ بن عکیم فرماتے ہیں کہ ہمارے پاس رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا خط آیا جس میں لکھا تھا کہ مردہ جانور کی کھال اور ہڈیوں سے فائدہ نہ اٹھاؤ۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].
(٢) في [ز، ط]: (حكيم).
(٣) في [هـ]: (عصف).