مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26914
باب: جو حضرات انگوٹھی نہیں پہناکرتے تھے
من كان لا يتختم
حدیث نمبر: 26914
٢٦٩١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عفان قال: حدثنا همام عن ليث عن عطاء وطاوس ومجاهد أنهم كانوا لا يتختمون.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء ، حضرت طاؤس اور حضر ت مجاہد انگوٹھی نہیں پہنا کرتے تھے۔