حدیث نمبر: 26896
٢٦٨٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن همام قال: سألت أو سمعت قتادة (و) (١) سئل عن شسع الحديد، فقال: لا بأس به.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہمام سے لوہے کی جوتی کے بارے میں سوال کیا گیا تو انہوں نے فرمایا کہ اس میں کوئی حرج نہیں۔
حواشی
(١) في [جـ]: (أو).