حدیث نمبر: 26893
٢٦٨٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن عاصم قال: كانوا يكرهون [مركب الرجل للمرأة، ومركب المرأة للرجل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عاصم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ پہلے لوگ مرد کے لئے عورتوں کی سواری کی جگہ پر اور عورتوں کیلئے مردوں کی سواری کی جگہ سوار ہونے کو ناپسند کرتے تھے۔