مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26892

باب: عورتوں کا زین پر سوار ہونا

في ركوب النساء السروج

حدیث نمبر: 26892
٢٦٨٩٢ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن ميمون أبي عبد اللَّه عن الضحاك بن مزاحم أنه كره ركوب النساء السروج] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت میمون ابو عبد اللہ، حضرت ضحاک بن مزاحم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ و ہ عورتوں کے زینوں پر سوار ہونے کو مکروہ سمجھتے تھے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [ح].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26892
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25763»