حدیث نمبر: 26843
٢٦٨٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة (عن حماد) (١) عن إبراهيم قال: لا بأس بالتمثال في حلية السيف، ولا بأس بها في سماء البيت، إنما يكره (منها) (٢) ما (ينصب) (٣) نصبًا -يعني الصورة-.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ تلوار کی تزئین میں تصویر ہونے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ اور گھر کی چھت میں بھی تصویر ہونے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ صرف وہ تصاویر مکروہ ہیں جن کو سیدھا کھڑا کیا جائے ۔

حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [ط].
(٣) في [أ، جـ، ح، ز، ط]: (نصب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26843
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26843، ترقيم محمد عوامة 25717)