مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
من رخص أن يدخل البيت فيه تصاوير باب: جو حضرات گھر وں میں تصاویر کے ہوتے ہوئے اندر داخل ہونے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 26842
٢٦٨٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير (١) عن مغيرة قال: كان في بيت إبراهيم تابوت فيه تماثيل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ابراہیم کے گھر میں ایک تابوت تھا جس میں تصاویر تھیں۔
حواشی
(١) في [ز]: زيادة (عن منصور).