مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
من رخص أن يدخل البيت فيه تصاوير باب: جو حضرات گھر وں میں تصاویر کے ہوتے ہوئے اندر داخل ہونے کی اجازت دیتے ہیں
حدیث نمبر: 26841
٢٦٨٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن الأعمش عن أبي الضحى قال: دخلت مع مسروق صفة فيها تماثيل فنظر إلى تماثيل منها فقال: ما هذا؟ قالوا: تمثال مريم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوالضحیٰ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت مسروق کے ہمراہ اس چبوترے میں داخل ہوا جس میں تصویریں تھیں۔ پس آپ کی نظر ایک تصویر پر پڑی تو آپ نے پوچھا : یہ کون ہے ؟ لوگوں نے کہا۔ حضرت مریم کی تصویر ہے۔