حدیث نمبر: 26838
٢٦٨٣٨ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن ابن إسحاق عن أبي جعفر أن النبي ﷺ كان لا يدخل بيتًا فيه (صورة) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابوجعفر سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے تھے جس میں کتا یا تصویر ہو۔ اور حضرت علی رضی اللہ عنہ بھی ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے تھے جس میں تصویر ہو۔

حواشی
(١) في [ح]: (صورة).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26838
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ أبو جعفر تابعي.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26838، ترقيم محمد عوامة 25713)