حدیث نمبر: 26834
٢٦٨٣٤ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا زيد بن الحباب قال: أخبرنا أسامة بن (زيد ابن) (١) أسلم قال: حدثني أبي أنه بنى على (أخيه) (٢) فدخل ابن عمر فرأى صورة في البيت فمحاها أو حكها، ثم قال: سمعت رسول اللَّه ﷺ (يقول) (٣): "لا تدخل الملائكة بيتًا فيه (صورة ولا كلب) (٤) "] (٥) (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسامہ بن زید کہتے ہیں۔ مجھ سے میرے والد نے بیان کیا کہ انہوں نے اپنے بھائی کا ولیمہ کیا۔ اور حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما بھی آئے اور انہوں نے گھر میں تصویر دیکھی۔ پس اس کو مٹا دیا یا رگڑ دیا پھر فرمایا : میں نے جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کہتے ہوئے سُنا ہے۔ ” ایسے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے جس میں کتا یا تصویر ہو ۔ “
حواشی
(١) في [جـ]: (زيدًا عن).
(٢) في [أ، ب، هـ]: (أخته).
(٣) ساقطة في: [ز].
(٤) في [جـ، ز]: (كلب ولا صورة).
(٥) ساقط ما بين المعكوفين في: [ط].