حدیث نمبر: 26830
٢٦٨٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن عدي عن خالد بن سعد قال: (دعي) (١) أبو مسعود إلى طعام، فرأى في البيت صورة، فلم يدخل حتى كسرت (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد بن سعد سے روایت ہے ۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو مسعود کو ایک جگہ کھانے کی دعوت دی گئی۔ انہوں نے (اس) گھر میں تصویر دیکھی تو ا س وقت تک اندر نہیں گئے جب تک تصویر توڑی نہیں گئی۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (دعاني)، وفي [ح]: (دعا).