حدیث نمبر: 26823
٢٦٨٢٣ - (حدثنا أبو بكر) (١) قال: (حدثنا) (٢) أبو (نعيم) (٣) عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر قال: لا بأس أن يحلى السيف.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ اس بات میں کوئی حرج نہیں ہے کہ تلوار کو مزین کیا جائے۔
حواشی
(١) ساقط من: [أ، جـ، ح، ز، ط].
(٢) ساقط من: [أ، جـ، ح، ز، ط].
(٣) في [ز]: (نعم).