حدیث نمبر: 26821
٢٦٨٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك عن أبي إسحاق قال: كان (سيف مسروق) (١) محلى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو اسحق سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت مسروق کی تلوار محلّٰی تھی۔
حواشی
(١) في [أ، ح، هـ]: (مسروق سيفه).
٢٦٨٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا شريك عن أبي إسحاق قال: كان (سيف مسروق) (١) محلى.حضرت ابو اسحق سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت مسروق کی تلوار محلّٰی تھی۔