مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2682

باب: جن حضرات کے نزدیک سجدے کے دوران کہنیوں کو زمین پر ٹیکتا جائز ہے

من رخص أن يعتمد بمرفقيه

حدیث نمبر: 2682
٢٦٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: نا ابن علية عن خالد الحذاء عن الحكم بن الأعرج قال: أخبرني من رأى أبا ذر مسودا ما بين رسغه إلى (مرفقه) (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حکم بن اعرج فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت ابوذر کی زیارت کرنے والے شخص نے بتایا ہے کہ ان کی کلائی سے کہنی تک کا حصہ سیاہ پڑا ہوا تھا۔

حواشی
(١) في [أ]: (مرفقاه).
(٢) مجهول؛ لجهالة من رأى أبا ذر.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2682
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2672»