مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26814
باب: مزین تلواروں کو استعمال کرنے کا حکم
في السيوف المحلاة واتخاذها
حدیث نمبر: 26814
٢٦٨١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام بن عروة قال: كان] (١) سيف الزبير (محلى) (٢) بالفضة (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت زبیر کی تلوار پر چاندی کا زیور چڑھا ہوا تھا۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ح، ط، هـ].
(٢) في [ز]: (محلا).
(٣) منقطع؛ هشام لا يروي عن الزبير.