مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
من كان يجعل فصه مما يلي كفه باب: جو حضرات نگینہ کو ہتھیلی کی طرف رکھتے ہیں
حدیث نمبر: 26794
٢٦٧٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم قال: كان يجعل فصه مما يلي كفه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مغیرہ ، ابراہیم کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اپنے نگینہ کو ہتھیلی کی طرف کرتے تھے۔