مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26793
باب: جو حضرات اس کی اجازت دیتے ہیں
من رخص فيه
حدیث نمبر: 26793
٢٦٧٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مروان بن معاوية عن أبي القاسم الأزدي قال: سألت أنس بن مالك أتختم بخاتم من ذهب؟ فقال: نعم، وإن شئت من فضة، (لا) (١) يضرك، ولكن لا تطعم في إناء ذهب ولا فضة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو القاسم ازدی سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سوال کیا۔ کیا میں سونے کی انگوٹھی پہن لوں ؟ انہوں نے فرمایا : ہاں۔ اور اگر تم چاہو تو چاندی کی پہن لو۔ تمہیں کوئی نقصان نہیں ہوگا لیکن تم سونے یا چاندی کے برتن میں کھانا نہ کھاؤ۔
حواشی
(١) في [ز]: (فلا).