حدیث نمبر: 26754
٢٦٧٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن ابن جريج عن صدقة ابن يسار قال: قلت لسعيد بن المسيب: ما أكتب (في) (١) خاتمي؟ قال: (اكتب) (٢) فيه ذكر اللَّه، وقل: أمرني به سعيد.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت صدقہ بن یسار سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے پوچھا۔ میں اپنی انگوٹھی میں کیا لکھوں ؟ انہوں ں نے فرمایا : تم اس میں اللہ کا ذکر لکھ لو اور کہو کہ مجھے سعید نے اس بات کا حکم دیا ہے۔

حواشی
(١) في [جـ]: (على).
(٢) في [أ]: (لكتب).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26754
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26754، ترقيم محمد عوامة 25631)