مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26753
باب: انگوٹھی میں قرآن کی آیت نقش کروانے کے بارے میں
في الخاتم تنقش فيه الآية من القرآن
حدیث نمبر: 26753
٢٦٧٥٣ - قال جعفر: (وكان) (١) في خاتم أبي العزة: للَّه جميعًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر کہتے ہیں کہ میرے والد کی انگوٹھی میں «العزۃ للہ جمیعا» تھا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (كان).