مصنف ابن ابي شيبه
كتاب اللباس
في الخاتم تنقش فيه الآية من القرآن باب: انگوٹھی میں قرآن کی آیت نقش کروانے کے بارے میں
حدیث نمبر: 26752
٢٦٧٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه قال: كان في خاتم (حسين وحسن) (١) ذكر اللَّه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت حسن اور حضرت حسین کی انگوٹھی میں ذکر اللہ تھا۔ حضرت جعفر کہتے ہیں۔ میرے والد کی انگوٹھی میں العزۃ لِلّٰہ جمیعا۔ تھا۔
حواشی
(١) في [جـ، ز]: (حسن وحسين).
(٢) منقطع؛ أبو جعفر لا يروي عن الحسن والحسين.