حدیث نمبر: 26742
٢٦٧٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون قال: كان نقش خاتم محمد كنيته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عون سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ محمد کی انگوٹھی کا نقش ان کی کنیت تھا۔
٢٦٧٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن أبي عدي عن ابن عون قال: كان نقش خاتم محمد كنيته.حضرت ابن عون سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ محمد کی انگوٹھی کا نقش ان کی کنیت تھا۔