حدیث نمبر: 26726
٢٦٧٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاوية بن هشام وسفيان بن عقبة عن (سفيان عن) (١) عاصم (بن كليب) (٢) (عن) (٣) أبيه عن وائل بن حجر قال: (رآني) (٤) النبي ﷺ ولي شعر طويل فقال: "ذباب ذباب"، فانطلقت فأخذته، فرآني النبي ﷺ فقال: "إني لم أعنك وهذا أحسن" (٥).مولانا محمد اویس سرور
حضرت وائل بن حجر سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے دیکھا جبکہ میرے بال لمبے تھے۔ تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : ” مکھی، مکھی ‘ ‘ چناچہ مں ب چل دیا اور میں نے وہ بال کاٹ لیے پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مجھے دیکھا تو فرمایا : ” میری مراد (مکھی مکھی کہنے سے) تم تو نہیں تھے۔ یہ بھی اچھا ہے۔ “
حواشی
(١) سقط من: [أ، ح، ط].
(٢) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٣) في [ح]: (بن).
(٤) في [أ، ح، ز، ط، هـ]: (نهاني).