مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26727

باب: جو حضرات زیادہ بالوں کو ناپسند کرتے ہیں

من كان يكره كثرة الشعر

حدیث نمبر: 26727
٢٦٧٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مبارك عن هشام عن (أبي) (١) قدامة قال: دخل رجل على ابن سيرين وعليه شعر طويل فقال: هذا يكره، ثم دخل عليه من الغد وقد استأصله فقال: هذا يكره.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو قدامہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت ابن سیرین کے پاس حاضر ہوا اور اس آدمی کے لمبے لمبے بال تھے ۔ تو ابن سیرین نے فرمایا : یہ مکروہ ہیں۔ پھر وہ شخص اگلے دن آپ کے پاس آیا اور اس نے سر کو بالکلیہ صاف کرلیا تھا۔ تو آپ نے فرمایا : یہ بھی مکروہ ہے۔

حواشی
(١) في [ز]: (ين).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26727
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25604»