مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26714
باب: بڑے بال اور زلفیں رکھنے کے بارے میں
في اتخاذ الجمة والشعر
حدیث نمبر: 26714
٢٦٧١٤ - (قال) (١): (وكان) (٢) يكره (إذالته) (٣).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں۔ اور وہ ان بالوں کی بے قدری کرنے کو ناپسند کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، جـ، ح، ز]: زيادة (قال).
(٢) في [ط، هـ]: (فكان).
(٣) أي: إهانته، وفي [ح، هـ]: (إزالته)، وفي [ز]: (إدالته)، وفي [جـ]: (إدالة).