مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26713
باب: بڑے بال اور زلفیں رکھنے کے بارے میں
في اتخاذ الجمة والشعر
حدیث نمبر: 26713
٢٦٧١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا مالك قال: حدثنا زهير قال: حدثنا (عمارة) (١) بن غزية عن عبد الرحمن بن القاسم، -قال زهير: يرى (عمارة) (٢) أنه عن أبيه-، قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "إن الشعر الحسن أو الجميل من كسوة (اللَّه) (٣) فأكرموه" (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن بن قاسم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ” یقینا حسین یا جمیل بال اللہ تعالیٰ کے لباس میں سے ہیں۔ پس تم ان کی عزت کرو۔ “
حواشی
(١) في [ز]: (عمار).
(٢) في [جـ]: (عمامه).
(٣) في [ط]: بياض.