حدیث نمبر: 2670
٢٦٧٠ - حدثنا هاشم بن القاسم عن عكرمة بن عمار قال: حدثنا عاصم بن شميخ الغيلاني أحد بني تميم قال: دخلت على أبي سعيد فرأيته وهو ساجد يجافي بمرفقيه عن جنبيه حتى أرى بياض إبطيه (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عاصم بن شمیخ فرماتے ہیں کہ میں حضرت ابو سعید کی خدمت میں حاضر ہوا میں نے انہیں دیکھا کہ سجدے کی حالت میں انہوں نے اپنے پہلوؤں کو اپنی کہنیوں سے جدا کر رکھا تھا، یہاں تک کہ مجھے آپ کی بغلوں کی سفیدی نظر آ رہی تھی۔

حواشی
(١) مجهول؛ لحال أبي عاصم.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2670
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 2670، ترقيم محمد عوامة 2661)