مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2671
باب: سجدوں میں اعضاء کو ایک دوسرے سے الگ کر کے رکھنا
التجافي في السجود
حدیث نمبر: 2671
٢٦٧١ - حدثنا ابن مبارك عن هشام عن الحسن قال: الرجل يتجافى.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ مرد نماز میں اپنے اعضاء کو ایک دوسرے سے جدا رکھے گا۔