حدیث نمبر: 2669
٢٦٦٩ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم: أن النبي ﷺ كان يرى من خلفه بياض إبطيه إذا سجد (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سجدہ کرتے تو آپ کے پیچھے موجود شخص آپ کی بغلوں کی سفیدی دیکھ سکتا تھا۔