مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2668
باب: سجدوں میں اعضاء کو ایک دوسرے سے الگ کر کے رکھنا
التجافي في السجود
حدیث نمبر: 2668
٢٦٦٨ - حدثنا أبو خالد عن حميد قال: كان أنس إذا سجد جافى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت انس سجدہ کرتے ہوئے اعضاء کو ایک دوسرے سے جدا رکھتے تھے۔