حدیث نمبر: 2667
٢٦٦٧ - حدثنا وكيع عن ابن أبي ذئب عن (شعبة مولى) (١) ابن عباس عن ابن عباس قال: كان النبي ﷺ يرى بياض إبطيه إذا سجد (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ سجدے میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بغلوں کی سفیدی دکھائی دیتی تھی۔
حواشی
(١) كذا في [أ، جـ، ك]، وفي [ب]: (شعبة بن دينار مولى)، وفي [هـ]: (شعبة عن مولى).