حدیث نمبر: 26664
٢٦٦٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش قال: رأيت زيد بن وهب يصفر لحيته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اعمش سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زید بن وہب کو اپنی داڑھی زرد کرتے دیکھا۔
٢٦٦٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش قال: رأيت زيد بن وهب يصفر لحيته.حضرت اعمش سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زید بن وہب کو اپنی داڑھی زرد کرتے دیکھا۔