حدیث نمبر: 26651
٢٦٦٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن يمان عن (علي بن) (١) صالح عن عبد الأعلى عن ابن الحنفية قال: كان يختضب بالوسمة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الاعلیٰ ، حضرت ابن الحنفیہ کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ وسمہ کے ذریعہ خضاب کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (أبي).