مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 26650

باب: جو لوگ سیاہ خضاب کرنے کی اجازت دیتے ہیں

من رخص في الخضاب بالسواد

حدیث نمبر: 26650
٢٦٦٥٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا المقرئ عن سعيد بن أبي أيوب قال: حدثني يزيد بن أبي حبيب أن أبا الخير حدثه عن عقبة بن عامر أنه كان يصبغ شعر ⦗٣٩⦘ رأسه بشجرة يقال لها: الصبيب كأشد السواد] (١) (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت یزید بن ابی حبیب سے روایت ہے کہ حضرت ابو الخیر نے ان کو حضرت عقبہ بن عامر کے بارے میں بیان کیا ۔ کہ وہ اپنے سر کے بالوں کو اس درخت کے ذریعہ جس کو صبیب کہا جاتا ہے۔ خوب سیاہ خضاب کرتے تھے۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [أ، ح، ط، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26650
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 25530»