حدیث نمبر: 26649
٢٦٦٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة قال: حدثنا ليث بن سعد قال: حدثنا أبو عشانة المعافري قال: رأيت عقبة بن عامر يخضب بالسواد ويقول: نسود أعلاها وتأبى أصولها (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو عشانہ معافری بیان کرتے ہیں ۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت عقبہ بن عامر کو سیاہ خضاب لگائے دیکھا اور وہ کہا کرتے تھے۔ ہم اس کے اوپر کو سیاہ کرتے ہیں لیکن اس کی جڑیں (سیاہ ہونے سے) انکار کرتی ہیں۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب اللباس / حدیث: 26649
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): صحيح.
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26649، ترقيم محمد عوامة 25529)